ایپ کا استعمال کیسے کریں؟ (App User Guide)

پاکستان کبوتر ٹورنامنٹس ایپ کی تمام اہم خصوصیات کو استعمال کرنے کی قدم بہ قدم گائیڈ

ایپ میں خود ٹورنامنٹ بنانے اور لائیو اپڈیٹ کرنے کے لیے گوگلے پلے سے ایپ ڈاؤنلوڈ کریں۔
Get it on Google Play
Step 1

1. نیا ٹورنامنٹ بنانے کا طریقہ (How to Add a Tournament)

ٹورنامنٹ آرگنائزر یا ہوسٹ اپنے اینڈرائڈ فون سے آسانی سے نیا ٹورنامنٹ کریئیٹ کر سکتے ہیں:

How to create a tournament in Pakistan Pigeon Tournaments app
Step 2

2. بیچ اینٹری اور لینڈنگ ٹائم کا اندراج (How to use Batch Entry)

ٹورنامنٹ کے دوران کبوتروں کے بیٹھنے کا وقت تیزی سے درج کرنے کے لیے بیچ اینٹری کا زبردست فیچر موجود ہے:

How to use Batch Entry in Pakistan Pigeon Tournaments app
Step 3

3. ملٹی ٹورنامنٹ سنک (How Multi-Tournament Sync Works)

اگر ایک ہی وقت میں ایک سے زائد ٹورنامنٹس جاری ہوں یا ایک ہی انٹری مختلف کپوں میں استعمال ہو رہی ہو:

Multi-Tournament Sync feature in Pakistan Pigeon Tournaments app